مجلسی مزاج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایسی طبیعت جو لوگوں کے ساتھ میل جول اور معاشرتی زندگی کی طرف مائل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایسی طبیعت جو لوگوں کے ساتھ میل جول اور معاشرتی زندگی کی طرف مائل ہو۔